نقطۂ انقلابین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (ہیت) وہ دو نقطے جہاں دائرہ راس الجدی اور راس السرطان منطقع البروج پر واقع ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (ہیت) وہ دو نقطے جہاں دائرہ راس الجدی اور راس السرطان منطقع البروج پر واقع ہیں۔